پشاور،23اپریل کو جلسہ عشق مصطفی ﷺ کے لیے پی کے ون میں تیاریاں زور وشور سے جاری
منگل 19 اپریل 2016 20:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 اپریل۔2016ء) جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی یوتھ ضلع پشاور صدیق الرحمن پراچہ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ضلع پشاو رکے زیر اہتمام 23اپریل کو ہونے والے جلسہ عشق مصطفی ﷺ کے لیے پی کے ون میں تیاریاں زور وشور سے جاری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب میں کیا ۔
اس موقع پر صدر جے آئی یوتھ حافظ حمید اللہ نے خصوصی طورپر شرکت کی۔ اجلاس میں صدر جے آئی یوتھ ٹاؤن ون نورغلام ، صدر ٹاؤن تھری فاروق خان خلیل ، سبزعلی خان ، سلمان قدیر اور دیگر ذمہ داران بھی موجودتھے۔ اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے صدیق الرحمن پراچہ نے کہاکہ جماعت اسلامی ایک صاف ستھری ، مذہبی وسیاسی جماعت ہے اور کرپشن سے پاک ذمہ داران رکھتی ہیں اور اس ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لیے عملی جدوجہد کررہی ہے انہوں نے کہاکہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پورے ملک میں کرپشن سے پاک معاشرہ قائم کرنے کے لیے جو مہم شروع کی ہے اُس میں پشاور کے عوام اور خصوصاًتاجران اُن کاساتھ دے کر حب الوطنی کا ثبوت پیش کریں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.