فٹبال ورلڈ کپ 2018 : وڈیو ریفریز کھیل تبدیل کرنیوالے فیصلوں میں میچ آفیشلز کی مدد کریں گے
جمعرات 21 اپریل 2016 12:30
زیورخ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 اپریل۔2016ء) فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) کے صدر گیانی انفانٹینو نے امید ظاہر کی ہے کہ 2018 روس میں شیڈول ورلڈ کپ پہلا ٹورنامنٹ ہو گا جہاں پر وڈیو ریفریز کھیل کو تبدیل کرنے والے فیصلوں میں میچ آفیشلز کی مدد کریں گے۔
(جاری ہے)
رواں سال مارچ میں انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن بورڈ نے کہا تھا کہ گولز، ریڈکارڈز، شناخت اور جرمانے کے ساتھ مدد کرنے کیلئے دو برس کی مدت کے دوران اس ٹیکنالوجی کی جانچ کریں گے اور اس کا آغاز 2017-18 سیزن کے بعد ہوسکے گا لیکن انفانٹینو نے فوری طور پر اسے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ 2018 ورلڈ کپ میں اس کا نفاذ ممکن ہو سکے۔
عالمی گورننگ باڈی کے سربراہ نے مزید کہا کہ مارچ 2018 میں ہم دیکھیں گے کہ آیا یہ ٹیکنالوجی درست کام کر رہی ہے کہ نہیں اور مجھے پوری امید ہے کہ روس میں شیڈول ورلڈ کپ پہلا ٹورنامنٹ ہو گا جس میں وڈیو ریفرنگ استعمال ہو گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.