برطانیہ : موئے تھائی چیمپئن مسلم خاتون ٹرینر نے کک باکسنگ کے میدان میں مردوں کو پچھاڑ دیا
جمعرات 21 اپریل 2016 12:30
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 اپریل۔2016ء) برطانیہ میں موئے تھائی کی چیمپئن مسلمان خاتون ٹرینر نے کک باکسنگ کے میدان میں مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔داوٴ پیچ آزماتی، سب کو مات دیتی، یہ ہیں برطانیہ کی باکسنگ چیمپئن خدیجہ سفاری نا صرف خود بلیک بیلٹ ہیں بلکہ لڑکیوں کو بھی اپنے دفاع کیلئے ٹریننگ دیتی ہیں۔
(جاری ہے)
خدیجہ کہتی ہیں کہ میرا مارشل آرٹس کلب خصوصی طور پر خواتین کیلئے ہے، جو ان کو اپنے دفاع کیلئے بہترین ٹریننگ دے رہا ہے۔
مسلم تو مسلم، دیگر مذاہب کی عورتیں بھی خدیجہ کے کلب سے مارشل آرٹس کی تربیت لے رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ میں نے اپنے ٹریننگ کلب کو مسلمان خواتین تک ہی محدود نہیں رکھا، بلکہ دیگر مذاہب کی عورتیں بھی ٹریننگ لے رہی ہیں۔بہترین کوچنگ پر خاتون ٹرینر کو 2012ء میں ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.