آسکر پسٹوریس نے گرل فرینڈ کو مارنے سے قبل ان پر کرکٹ بیٹ سے حملہ کیا،انکشاف
جمعرات 21 اپریل 2016 14:52
کیپ ٹاؤن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21اپریل 2016ء ) تازہ ترین فورینزک معائنوں سے انکشاف ہوا ہے کہ سابق جنوبی افریقی ایتھلیٹ آسکر پسٹوریس نے اپنی گرل فرینڈ ریوا سٹین کیمپ کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے سے قبل ان پر کرکٹ بیٹ سے حملہ کیا تھا۔
(جاری ہے)
کیلون اور تھامس مولیٹ نامی دو بھائیوں کی تازہ ترین کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 29سالہ جنوبی افریقی ایتھلیٹ نے 14فروری 2013ء کو اپنی 30سالہ گرل فرینڈ ریوا پر نائن ایم ایم پستول سے 4فائر کرنے سے پہلے ان پر کرکٹ بیٹ سے حملہ کیا تھا جس کے نشانات ریوا کی کمر اور بلے پر موجود تھے۔
پسٹوریس نے اپنے خلا ف مقدمے کے دوران کہا تھا کہ انہوں نے ریوا کو گھر میں گھسنے والا کوئی چور سمجھ کر باتھ روم کے بند دروازے کے اندر 4فائر کیے تاہم جیسے ہی انہیں یہ احساس ہوا کہ وہ ان کی گرل فرینڈ ہیں تو انہوں نے فوری طور پر کرکٹ بیٹ سے باتھ روم کا دروازہ توڑڈالا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.