وزیراعلیٰ پنجاب کا شیخوپورہ کے خاندان کی کسمپرسی اور بیماری سے متعلق سماء نیوز پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس
متاثرہ خاندان کے علاج معالجے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم ، تمام اخراجات حکومت پنجاب اٹھائے گی
جمعرات 21 اپریل 2016 21:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے شیخوپورہ کے خاندان کی کسمپرسی اور بیماری سے متعلق سماء نیوز پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے خاندن کے سربراہ خالد ، اس کی بیوی اور بچوں کے علاج معالجے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کی روشنی میں علاج معالجے کے تمام اخراجات پنجاب حکومت اٹھائے گی۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ صحت کے حکام کو فوری طور پر متاثرہ خاندان سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.