موسم کی خرابی کے باعث لاہور سے بیجنگ اور اسلام آباد آنے والی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، ترجمان پی آئی اے
جمعہ 22 اپریل 2016 16:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث لاہور سے بیجنگ اور اسلام آباد آنے والی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری کی گئی وضاحت میں کہا گیا کہ گذشتہ رات پی آئی اے کی لاہور سے بیجنگ جانے والی پرواز نمبر پی کے 852 اور لاہور سے اسلام آباد جانے والی پرواز موسم کی خرابی کے باعث تاخیر کا شکار ہوئی تھیں اس کے علاوہ لاہور آنے اور جانے والی دیگر پروازیں بھی موسم کی خرابی کے باعث بھی تاخیر کا شکار رہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.