براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پر ٹیکس کریڈٹ میں توسیع کا امکان
ٹائلوں ودیگراشیاکے درآمدی خام مال پرکسٹمزڈیوٹیزکی3کیٹگریزکو 2تک محدود اور زیادہ سے زیادہ ریٹ 20سے 5فیصد کرنے پرغور
جمعہ 22 اپریل 2016 17:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے 30 جون 2016 کو ختم ہونے والی ٹیکس کریڈٹ کی سہولت میں توسیع کیے جانے کا امکان ہے جبکہ سرامکس ٹائلوں کے خام مال کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی کی شرح کم کرکے 5 فیصد مقرر کرنے کی تجویز کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ایف بی آر ذرائع نے بتایاکہ امریکن بزنس کونسل پاکستان کی بجٹ تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، ٹیکس شرح پر نظرثانی اور ایس آر اوز واپس لینے سے متعلق آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاسوں میں انہیں حتمی شکل دینے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق ٹائلوں ودیگر اشیا کے خام مال پر بتدریج 10، 15 اور 20 فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد ہے جس سے اشیا کی پیداواری لاگت میں اضافہ اور مقامی انڈسٹری متاثر ہورہی ہے کیونکہ پیداواری لاگت زیادہ ہونے سے مقامی ٹائلوں و دیگر اشیا کا درآمدی مصنوعات سے مسابقت کرنا مشکل ہورہا ہے جبکہ بہت سی اشیا کی ڈمپنگ سے بھی مقامی انڈسٹری پر منفی اثر پڑتا ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.