خاتون نے ا پنے ساتھ متعدد بار ذیادتی کرنے والے شخص کے خلاف شکایت درج کروادی
عمر جمشید ہفتہ 23 اپریل 2016 14:05
کویت سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 اپریل۔2016ء)تیونس سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک شخص کے خلاف حوالی پولیس سٹیشن میں شکایت درج کروا دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون نے یہ شکایت اپنے مبیعنہ دوست کے خلاف درج کروائی جس میں اس نے موقف اختیار کیا کے متعلقہ شخص نے اس سے شادی کا واعدہ کیاتھا لیکن اب اس سے انکار کر دیاہے۔
(جاری ہے)
اس نے مزید بتایا کہ واقعہ والے دن اُس شخص نے مجھے اپنے اپارٹمنٹ میں بلایا کہ وہ آج اپنے خاندان سے اس کو ملوانا چاھتا ہے ۔
لیکن وھاں پہونچنے کے بعد اس پر یہ عیاں ہوا کہ گھر پر کوئی موجود نہیں سوائے اس شخص کے۔ اس کے بعد اس شخص نے زبردستی متعدد بار اس کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔خاتون نے پولیس سے استعدا کی کے اس سارے معاملے کی فرانزک رپورٹ حاصل کی جائے تا کہ اس شخص کو قرار واقعی سزا دی جا سکے۔ پولیس نے شکایت درج کر کے شخص کی تلاش شروع کر دی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.