دبئی میں پاکستانی ڈرائیور کا اعزاز
عمر جمشید ہفتہ 23 اپریل 2016 16:26
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 اپریل۔2016ء)پاکستانی ڈرائیور میر جان جماگل کو ان سنگ ہیرو کی انیسویں ایڈیشن میں پہلے انعام سے نوازا گیا۔ یہ سپیشل ایوارڈ حکومت کی طرف سے مختلف کیٹگریز میں دیا جاتا ہے جو دبئی میں مختلف محکموں میں کام کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
میر جان پچھلے 38سال سے دبئی الیکٹرک کمپنی میں کام کر رہا ہے۔ میر جان نے با ت کرتے ہوئے بتایا کے وہ 24 آن کال ڈیو ٹی سر انجام دیتا رہا ہے۔اپنے کام سے اسے محبت ہے۔اس نے مزید بتایا کے اس آج تک کسی سے بھی کبھی جھگڑا نہیں ہُوا۔ الیکٹرک کمپنی میں اس کا بیٹا بھی پچھلے 23 سال سے کام کر رہا ہے۔ اس نے کہا میں یہ اعزاز ملنے پر اللہ کا شکر ادا کرتاہوں ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران کو شدید بیماریاں پھیلنے اور امداد کی کمی کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ
-
امریکی وزیردفاع کا اپنے اسرائیلی ہم منصب سے رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ
-
نائیجیریا، دم گھٹنے کے نتیجے میں 7 یونیورسٹی طالبعلم ہلاک
-
امریکا میں چرس پینے والوں کی تعداد الکوحل استعمال کرنے والوں سے زیادہ ہوگئی
-
عازمین 60 ہزارریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں، سعودی وزارت حج
-
کیا آپ بے قصورہیں، گاڑی رکنے پرشہری کا ٹرمپ سے سوال
-
بنگلادیشی رکن اسمبلی کا بھارت میں بہیمانہ قتل، تفصیلات سامنے آگئیں
-
صہیونی فوجی نے غزہ میں قرآن کا نسخہ شہید کرڈالا، ویڈیو وائرل
-
امریکا پرحملے کرنے کیلئے نئی فوج بن رہی ہے، ٹرمپ کا شوشہ
-
کینیڈاکے دروازے بھارتی طلبہ پر بند، سیکڑوں کو ڈی پورٹیشن کا سامنا
-
اگر 1971 میں اقتدار میں ہوتا تو کرتاپور گوردوارہ پاکستان سے واپس لے لیتا، مودی
-
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.