حفاظتی ٹیکہ جات سے دنیا بھر میں سالانہ 30لاکھ اموات کو روکا جاتا ہے ، پاکستان میں 5سال سے کم عمرکے 27فیصد بچوں کی اموات ان بیماریوں سے ہوتی ہے ،حفاظتی ٹیکہ جات اور ویکسینیشن کے ذریعے ان کو روکا جاسکتا ہے ، ملک میں گزشتہ 32سالوں سے حفاظتی ٹیکہ جات کا پروگرام جاری ہے
ماہرین امراض اطفال ڈاکٹر مسرت حسین ،پروفیسر ڈاکٹر سامیعہ ، اور مظہر راجا کی حفاظتی ٹیکہ جات کے عالمی ہفتے کی مناسبت سے پریس بریفنگ
ہفتہ 23 اپریل 2016 18:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اپریل۔2016ء) ماہرین اطفال نے کہا ہے کہ حفاظتی ٹیکہ جات سے دنیا بھر میں سالانہ تقریباً30لاکھ اموات کو روکا جاتا ہے لیکن پاکستان میں 5سال سے کم عمرکے 27فیصد بچوں کی اموات ان بیماریوں سے ہوتی ہے جنہیں حفاظتی ٹیکہ جات اور ویکسینیشن کے ذریعے روکا جاسکتا ہے ۔ ملک میں گزشتہ 32سالوں سے حفاظتی ٹیکہ جات کا پروگرام جاری ہے لیکن عوام میں اس کی آگہی بہت کم ہے ۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ حفاظتی ٹیکہ جات کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے ، ان کے مراکز سے متعلق عوام میں آگہی پھیلائی جائے اور اس کی کوریج کو بڑھایا جائے تاکہ عوام اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگوائیں اور سالانہ ہونے والی ان اموات کو روکا جاسکے۔ ہفتہ کوماہرین امراض اطفال شفا انٹرنیشنل اسپتال کے ڈاکٹر مسرت حسین ،پروفیسر ڈاکٹر سامیعہ نعیم اﷲ ، ہر امراض اطفال ڈاکٹر مظہر حسین راجا نے حفاظتی ٹیکہ جات کے عالمی ہفتے کی مناسبت سے پریس بریفنگ دے رہے تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.