آرمی چیف کے اپنے ہی ادارے میں کرپشن کیخلاف اقدامات کی حمایت کرتے ہیں ، مولانا عبدالغفور حیدری
وزیر اعظم کی جانب سے خودکو احتساب کیلئے پیش کرنا،پانامہ لیکس کے انکشافا ت بارے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے فیصلے کا خیر مقدم کر نا چاہئے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کادارالعلوم اسلامیہ چارسدہ میں سالانہ جلسہ دستار بندی سے خطاب
ہفتہ 23 اپریل 2016 19:26
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اپریل۔2016ء) ڈپٹی چیئر مین سینیٹ اور جمعیت علماء اسلام (ف)کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی جانب سے اپنے ہی ادارے میں کرپشن کے خلاف اقدامات کی حمایت کرتے ہیں ، وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جانب سے خودکو احتساب کیلئے پیش کرنااور پانامہ لیکس کے انکشافا ت کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے فیصلے کا خیر مقدم کر نا چاہیے ۔
وہ دارالعلوم اسلامیہ چارسدہ میں سالانہ جلسہ دستار بندی سے خطاب کرہے تھے ۔ اس موقع پر ایم این اے مولانا سید گوہرشاہ ، اور سابق ایم این اے مولانا غلام محمد صادق نے بھی خطاب کیا۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا غفور حیدری نے کہا کہ وزیرا عظم میاں محمد نواز شریف نے پانامہ لیکس کے انکشافا ت کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے قیام اور جرم ثابت ہونے پر مستعفی ہونے کا جو فیصلہ کیا وہ قابل تحسین اقدام ہے دیگر سیاسی جماعتوں کو ملک میں سیاسی انتشار پھیلانے کے بجائے وزیر اعظم کے فیصلے کا خیر مقدم کرنا چاہیے اور جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے سے گریز کرنا چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.