حافظ نعیم الرحمن کا الخدمت کے تحت قائم ایمرجنسی ریلیف کمیپ کا دورہ ،رضاکاروں کو خراج تحسین
جماعت اسلامی اور الخدمت کے رضا کار ہمیشہ کی طرح عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ نعیم الرحمن کا لیاقت آباد کیمپ پر خطاب
ہفتہ 23 اپریل 2016 21:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اپریل۔2016ء) جماعت اسلامی کے تعاون سے الخدمت کے تحت شہرمیں کئی مقامات پر ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے لیے ایمرجنسی ریلیف کیمپ لگادیے گئے ۔ یہ کیمپ اورنگی ٹاؤن ، لیاری بہار کالونی ، ملیر ، کورنگی ڈھائی نمبر ، ناظم آباد ،پاور ہاؤس چورنگی ،نارتھ کراچی اور دیگر مقامات پر لگائے گئے ہیں جہاں سے گرمی کی شدت سے متاثر افراد کو پینے کا ٹھنڈا پانی اور ٹھنڈے تولیے فراہم کیے گئے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے لیاقت آباد ڈاکخانہ چورنگی پر لگائے گئے کیمپ کا دورہ کیا ،رضاکاروں سے ملاقات کی اور ان کی کوششوں کو سراہا ۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان ،سکریٹری ضلع محمد یوسف، الخدمت ڈیزاسٹر کے نگراں قاضی صدر الدین ، سابق نائب ٹاؤن ناظم شہاب الدین ، امیر زون لیاقت آباد اسحاق تیمور ی اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.