پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن میں ٹیموں کی تعداد چھ ہو گی ،نئی فرنچائزکشمیر شامل
اتوار 24 اپریل 2016 16:35
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن میں ٹیموں کی تعداد چھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں چھٹی فرنچائز کشمیر کو شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔
(جاری ہے)
پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی اور لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے مطابق ٹی ٹونٹی لیگ کے پہلے ایڈیشن میں فرنچائز مالکان کو کافی منافع ہوا اوران کا سرمایہ تقریباً دگنا ہوگیا۔چھٹی فرنچائز کو شامل کرنے کے لئے مالی فوائد کو بھی مد نظر رکھا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ لیگ نے پہلے ہی سیزن میں اپنی اہمیت ثابت کردی۔اس لئے نئی ٹیم کے اضافے کے لئے اگلے سال تک انتظار نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہر فرنچائز میں ایک انڈر 19پلیئر کی شمولیت سے نوجوان کھلاڑی سامنے آئیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.