ن لیگ نے تحریک انصاف کی آواز نہ سنی تو کرپشن کے خلاف احتجاجی دھرنے پر مجبور ہونگے‘چوہدری محمد سرور
‘ جب چاہیں حکمرانوں کے خلاف دما دم مست قلندر کر دیں گے‘ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو
اتوار 24 اپریل 2016 17:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) سابق گورنر پنجاب و تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ن لیگ نے تحریک انصاف کی آواز نہ سنی تو کرپشن کے خلاف احتجاجی دھرنے پر مجبور ہونگے‘ حکمرانوں کے سوا ہر پاکستانی کرپشن کے خاتمے میں سنجیدہ ہے‘ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی اور عوامی قوت بن چکی ہے‘ جب چاہیں حکمرانوں کے خلاف دما دم مست قلندر کر دیں گے‘ ملک میں کرپشن ختم نہ ہوئی تو مسائل میں کمی نہیں اضافہ ہوتا رہے گا‘ یوم تاسیس میں کارکنوں کے جوش و خروش نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔
وہ اتوار کے روز قذافی اسٹیڈیم میں تحریک انصاف کے یوم تاسیس کاروان کی اسلام آباد روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقع پرجہانگیر ترین‘عبدالعلیم خان‘ سابق صدر پنجاب اعجاز احمد چوہدری‘ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید‘ رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال‘ ڈاکٹر نوشین حامد سمیت تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنان بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.