زیکا وائرس میں ’خطرناک حد‘ تک اضافے کا خطرہ
پیر 25 اپریل 2016 19:56
جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 اپریل۔2016ء)عالمی ادارہ صحت نے آئندہ چند مہینوں کے دوران دنیا کے مختلف حصوں میں زیکا وائرس میں خطرناک حد تک اضافے کے خطرے کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
عالمی ادارہ صحت کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل میری پاوٴلے کینی کا کہنا ہے کہ یورپ میں مچھر کی افزائش کے موسم کا آغاز ہوگیا ہے اور اِس دوران جنسی تعلقات قائم کرنا وائرس میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے۔کینی پیرس میں بین الاقوامی سائنسی کانفرنس سے خطاب کررہی تھیں۔ اِس کانفرنس میں دنیا بھر سے چھ سو سے زائد ماہرین اور زیکا وائرس پر تحقیق کرنے والے افراد شریک ہوئے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.