اسلامی یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات، تمام عہدیدار متفقہ طور پر منتخب
پیر 25 اپریل 2016 19:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 اپریل۔2016ء ) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آبا دکے انتظامی افسران کی تنظیم افیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دو سالہ انتخابات میں تمام عہدیدار متفقہ طور پر چن لیے گئے۔ انتخابی کمیٹی کے چیئر مین یعقوب اعوان نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم کے دو سالہ انتخابات میں محمود الرحمن صدر ، سجاد صدیقی نائب صدر ، رستم خان ، جنرل سیکرٹری ، محترمہ حریم احسان جوائنٹ سیکرٹری، ثاقب رشید سیکرٹری مالیات، عمران اللہ خان سیکرٹری ثقافت اور محمد جواد شاکر سیکرٹری اطلاعات کے طور پر متفقہ طور پر کامیاب قرار پائے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.