محمد کاشف چو ہدری کی صدارت میں تاجر رہنماؤں کی آئی جی اسلام آباد طارق مسعود یسین سے ملاقات
پیر 25 اپریل 2016 23:07
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اپریل۔2016ء) آل پاکستان تا جر اتحاد کے صدر محمد کاشف چو ہدری کی صدارت میں اسلا م آباد کی مختلف مار کیٹوں کے نمائندہ وفد نے انسپکٹر جنرل آف پو لیس اسلام آباد طارق مسعود یسین سے ملاقات کی اور انھیں اسلام آباد میں آئی جی تعینات ہو نے پر مبار کباد دی اور گلد ستہ پیش کیا،تاجر رہنماؤں نے آئی جی کواسلام آباد کی تا جر برادری کی جانب سے ہرممکن تعاون کا یقین دلا یا ۔
وفد میں ملک ظہیر ، مہر اللہ داد، حمید کیانی ، عبید عباسی ، خو اجہ خلیل سالار ،چو ہدری ساجد اقبال اور دیگر تا جر رہنماء بھی موجو د تھے ۔اس مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے محمد کاشف چو ہدری نے کہا ہم اُمید کر تے ہیں کہ آئی جی اسلام آباد میں تا جروں اور پو لیس کے درمیان رابطوں کو مر بو ط بنا تے ہو ئے کمیو نٹی پو لیس کا نظام و ضع کر یں گے اور مار کیٹوں کے حو الے سے کیسوں کو مار کیٹوں کی ایسوسی ایشنز کے ذریعے حل کر یں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.