پولیو ویکسین کی تبدیلی کا دن، ڈا ئریکٹر توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کی سربراہی میں بین الاقوامی اداروں کے تکنیکی ماہرین کا اجلاس
منگل 26 اپریل 2016 11:29
لاہور۔25اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اپریل۔2016ء )پنجاب میں عالمی سطح پر ہونے والی پولیو ویکسین کی تبدیلی کے دن اہم میٹنگز اور اضلاع کے ساتھ رابطے کا سلسلہ جاری رہا۔25 اپریل پاکستان میں ویکسین کی تبدیلی کا دن طے کیا گیا تھا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں سے بھی ٹرائی ویلنٹ اورل پولیو ویکسین (تین اقسام کے وائرس کے خلاف) کا سٹاک ختم کر دیا جا ئے گااور اس کی جگہ بائی ویلنٹ اورل پولیو ویکسین ،2 اقسام کے وا ئرس کے خلاف ویکسین، ہر جگہ استعمال کی جائے گی۔
اس سلسلے میں ڈا ئریکٹر توسیعی پرگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات ڈاکٹر منیر احمد کی سربراہی میں گزشتہ روز حکومتی ماہرین اور عالمی ادارہ صحت ، یو نیسیف اور بین الاقوامی اداروں کے تیکنیکی ماہرین کی ایک اہم میٹنگ ہو ئی جس میں صوبہ بھر میں ڈسٹرکٹ اور تحصیل کولڈ رومز ، تمام ای پی ایل مراکز (پرائیویٹ یا سرکاری)، پولیو سرٹیفیکیشن سنٹرز اور گزر گاہوں پر قا ئم سنٹرز اور ٹیموں میں مو جود ٹاپ وی کے سٹاک کا جا ئزہ لیا گیا یہ تبدیلی پو ری دنیامیں ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.