پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کو یو اے ای میں ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی تجویز دیدی
منگل 26 اپریل 2016 19:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 اپریل۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کو اس سال متحدہ عرب امارات میں ایک ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تجویز دی ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان سے سیریز کھیلنے والی ہے جس میں دو ٹیسٹ پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل شامل ہیں۔واضح رہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم اس سال آسٹریلیا کے دورے میں برسبین میں ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلے گی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی خواہش ہے کہ آسٹریلوی دورے سے قبل اسے ایک اور ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا موقع مل جائے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو مختلف ٹیم دیکھنے کو ملے گی ، عماد وسیم کا دعویٰ
-
بابر اعظم، رضوان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے
-
انگلینڈ اورپاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 23 مئی کوہوگا
-
انگش کپتان جوز بٹلر کے پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے کچھ میچز سے محروم ہونے کا امکان
-
پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان معاملات خرابی کی طرف جانے لگے
-
جیسن گلیسپی کی پاکستان آنے کی تصدیق، ڈومیسٹک کرکٹ کا مشاہدہ کریں گے
-
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر ہونے کا امکان
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.