دو روز قبل مبینہ طور پر اغوا ء کی گئی لیڈی ٹریفک وارڈن کو نامعلوم افراد بیہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار
عفرہ سعید کو دو روز قبل شمالی چھاؤنی کے علاقے سے اغوا کیا گیا ، راہگیروں نے ریسکیو 1122کی مدد سے کوٹ خواجہ سعید ہسپتال منتقل کیا سٹی سکین کیلئے میو ہسپتال منتقل ، دیور مرتضیٰ گاڑی میں لیکر گیا ،نشہ آور چیز کھلا کر بیہوش کر دیا ‘ ابتدائی بیان/ملزمان سے رابطے کے شبے میں ایک ٹریفک وارڈن معطل
بدھ 27 اپریل 2016 17:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) لاہور میں دو روز قبل مبینہ طور پر اغوا ء کی گئی لیڈی ٹریفک وارڈن کو نامعلوم افراد بیہوشی کی حالت میں کرول گھاٹی کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے ، مقامی افراد نے ریسکیو کی مدد سے کوٹ خواجہ سعید ہسپتال داخل کروا دیا جبکہ لیڈی وارڈن نے اپنے ابتدائی بیان میں دیور پر اغواء کا الزام عائد کیا ہے۔
باغبانپورہ کی رہائشی عفرہ سعید نامی لیڈی وارڈن کو دو روز قبل شمالی چھاؤنی کے علاقے میں ڈیوٹی سے واپس جاتے ہوئے مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا تھا جسے کار سوار بدھ کی صبح رنگ روڈ کے علاقے کرول گھاٹی میں بیہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار ہو گئے ۔راہگیروں کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جسے ریسکیو کی مدد سے افرا کو کوٹ خواجہ سعید ہسپتال منتقل کیا جہاں اس کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.