ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی پیسکو
بدھ 27 اپریل 2016 18:00
پشاور ۔27 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 اپریل۔2016ء ) 132کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28 اپریل صبح 8 بجے سے دوپہر 12 تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نوتھیہ,سنہری مسجد,شیخ محمدی,پی اے ایف,اباسین,لنڈی ارباب2,انڈسٹریل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے․ 132کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی29 اپریل صبح 8بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مکہ سٹیل,نارتھ ویسٹ ہسپتال,ایف ٹی وڈ,الحافظ,ایکسریس 4 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے․132کے وی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی28 اپریل صبح 8بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گھمبٹ اولڈ,خڑمتو,لاچی ایکسپریس,کالج ٹاؤن,کوہاٹ ایکسیرس,کوہاٹ ٹنل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے․
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.