شارجہ میں جلد ہی الیکٹریکل کار چارجنگ اسٹیشن بنایا جائیگا:سیوا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 27 اپریل 2016 18:00

شارجہ میں جلد ہی الیکٹریکل کار چارجنگ اسٹیشن بنایا جائیگا:سیوا

شارجہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔27اپریل 2016ء) : شارجہ کے محکمے سیوا کے ترجمان کے مطابق وہ جلد ہی شارجہ میں الیکٹریکل کا ر چارجنگ اسٹیشن شروع کرنے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

سیوا کے چئیرمین ڈاکٹر رشید علیم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ا لیکٹریکل گاڑیاں جن سے کاربن کا اخراج صفر پرسنٹ ہو تا ہے ،وہ ان کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں۔تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان گاڑیوں کا استعمال کریں اور ایندھن کی بچت کی جائے اور کاربن کے اخراج کو کم سے کم کیا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :