بی ایم جی اور کراچی چیمبر نے عہدیداران کی مدت میں توسیع کی مخالفت کردی
تاجربرادری ڈی جی ٹی او آرڈیننس میں ترمیم کے خلاف سخت احتجاج کرے گی،سراج قاسم تیلی
بدھ 27 اپریل 2016 20:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) بزنس مین گروپ کے رہنماؤں اورکراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری( کے سی سی آئی) کے عہدیداران نے ڈائریکٹریٹ جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن( ڈی جی ٹی او) کی طرف سے چیمبرز اورتجارتی ایسوسی ایشنز سے عہدیداران کی مدت ایک سے دوسال کرنے سے متعلق تجویز پر رائے طلب کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ملک کے سب سے بڑے چیمبر ہونے کی حیثیت سے کے سی سی آئی کسی صورت بھی تمام ٹریڈ باڈیز کے عہدیداران کی مدت ایک سے دو سال کرنے کی حق میں نہیں۔
بی ایم جی کے چیئرمین و سابق صدر کے سی سی آئی سراج قاسم تیلی،وائس چیئرمین بی ایم جی و سابق صدور کے سی سی آئی طاہر خالق،زبیر موتی والا،ہارون فاروقی،انجم نثار، کے سی سی آئی کے صدر یونس محمد بشیر،سینئر نائب صدر ضیاء احمد خان،نائب صدر محمد نعیم شریف نے مشترکہ بیان میں کہا کہ کہ صرف وہ ایسوسی ایشنز اس تجویز کی حمایت کریں گی جوایمانداری سے کام نہیں کررہیں تاکہ وہ زیادہ وقت تک اپنے مطلوبہ مقاصد حاصل کرسکیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.