کھیلوں کی فیڈریشنز ٗ کھلاڑیو ں اور شائقین کا پہلی قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کے شاندار انعقاد پر حکومت کو مبارکباد
امید ہے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھی جائیں گی ٗ گفتگو
بدھ 27 اپریل 2016 20:34
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء ) کھیلوں کی فیڈریشنوں ٗکھلاڑیوں اور شائقین نے پہلی قائداعظم بین الصوبائی ہوتھ گیمز کے شاندار انعقاد پر وفاقی حکومت ٗ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔
بدھ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں سندھ ٗبلوچستان ٗ خیبرخوا ٗپنجاب ٗ گلگت بلتستان ٗ فاٹا ٗآزادکشمیر اور اسلام آباد کے کھلاڑیوں عبدالمید بلوچٗ ثناخان ٗمحمد عمر ٗندیم ٗ احمد ٗ نادیہ اقبال ٗ یاسر ٗ آمنہ ٗ نیلم ٗسدرہ ٗشبانہ ٗ ناہید اور سعدیہ نے کہا کہ انہیں پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والی کھیلوں میں شرکت کر کے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور بہت سے بہت سے قومی ہیروز سے ملنے کا موقع ملا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.