
ینبوع: سعودی کسٹمز نے دو مسافروں کے قبضے سے 2,800اسقاطِ حمل گولیا ں برآمد کر لیِں
جمعرات 28 اپریل 2016 13:53

ینبوع:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28اپریل 2016ء) : سعودی کسٹمز کے حکام کے مطابق انہوں نے ممنوعہ اسقاطِ حمل گولیوں کی سمگلنگ کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سعودی کسٹمز انسپکٹر نے ایک تارکین وطن مسافر کو مشکو ک جانتے ہوئے، جب اس کے ساما ن کی تلاشی لی تو اس میں سے17,92ممنوعہ اسقاطِ حمل کی ادویات پائی گئیں۔کچھ ہی گھنٹوں بعد ایک اورتارکین وطن کے سامان سے 1,008 اسقاطِ حمل گولیاں ملیں۔کسٹمز پولیس نے دونوں مسافروں کو موقع پر گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات،شہباز شریف کاموجودہ صورتحال میں پاکستان کی مضبوط حمایت کرنے پر اظہار تشکر
-
اپنے ہی گھر میں واردات کرکے فرار ہونے والی شادی شدہ لڑکی آشنا سمیت پکڑی گئی
-
ڈیری فارمرایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کر دیا
-
بہت جلد فری مارکیٹ کے قیام سے ملک میں بجلی کی قیمت کم ہوگی، وزیراعظم
-
قدرتی وسائل کی کان کنی پر امریکا اور یوکرین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کے الفاظ ”ہم تیار ہیں آزمانا نہیں“ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
-
سیاسی انتشار ختم نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھے گا، شاہد خاقان عباسی
-
مائنز اینڈ منرلز بل ، مفروضوں پر بیانیہ نہ بنائیں، بل پڑھیں اور سمجھیں. علی امین گنڈاپور
-
پاکستان اس وقت نازک موڑ پر کھڑا ہے، قومی اتحاد اورقابل اعتماد قیادت ناگزیر ہے. پی ٹی آئی کور کمیٹی
-
بھارت: پاکستانی شہریوں کو اٹاری بارڈر کے راستے واپسی کی اجازت میں توسیع
-
پیپلز پارٹی محنت کشوں کی نمائندہ جماعت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
توانائی کے منصوبوں کی تکمیل میں کسی بھی قسم کی تاخیر نا قابل قبول ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی انٹیگریٹڈ جنریشن کپیسٹی ایکسپنشن پلان کے اجلاس میں دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.