سندھ کے کچھ وزرا کو بھی مالک پسند نہیں آئی ، جس پر اسے بین کر دیا گیا۔عاشر عظیم
سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 اپریل 2016 16:46
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اپریل 2016ء) : سندھ گورنمنٹ نے میری فلم تین ہفتے چلنے کے بعد سنسر بورڈ کا سرٹیفیکیٹ بھی منسوخ کر دیا ہے ، انہوں نے کہا کہ میری فلم پر سندھ حکومت نے پابندی عائد کر دی ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عاشر عظیم نے بتایا کہ ہمیں سنسر بورڈ کی جانب سے ایک خط موصول ہوا جس میں کہا گیا کہ فلم میں جہاں جہاں سی ایم (چیف منسٹر) کا لفظ استعمال ہوا ہے اسے ختم کر دیا جائے، ہم نے وہ کیا لیکن بعد ازاں فلم پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ سندھ کے متعدد وزرا نے مائکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی اپنے کچھ ٹویٹس کیے جن سے صاف ظاہر ہے کہ انہیں یہ فلم پسند نہیں آئی۔ ان کا کہنا تھا کہ میری فلم میں پاکستان کی ملکیت اورحب الوطنی کے جذبے کو فروغ دیا گیا جس پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ دوسری جانب پاکستان مخالف فلمیں بنانے والے بھارتی فلم ڈائریکٹر کبیر خان شہر کراچی میں گھوم رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.