ہاسپٹل ویسٹ تلف کرنے کے لیے سینٹرلائزڈانسینریشن سسٹم قائم کرنے کا فیصلہ
چلڈرن ہسپتال کے انسینریٹر کو فل کپسٹی پر چلانے کا فیصلہ۔ سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی زیر صدارت اجلاس
جمعرات 28 اپریل 2016 18:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء )ہسپتالوں کا مضر صحت کوڑا کرکٹ تلف کرنے کے لیے سینٹر لائزڈانسینریشن سسٹم قائم کیا جارہاہے اس مقصد کے لیے چلڈرن ہسپتال کے انسزیٹر کو فل کپسٹی کے مطابق چلانے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ اس بات کا فیصلہ سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں میڈیکل ڈائریکٹر چلڈرن ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر احسن وحید راٹھور، پروکیورمنٹ سپشلسٹ محکمہ صحت طیب فرید کے علاوہ محکمہ صحت کے دیگر افسران اور انجینئرز نے شرکت کی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ اس وقت چلڈرن ہسپتال انسینریٹر 500کلو گرام ہاسپٹل ویسٹ تلف کر رہا ہے جبکہ اسکی اسطاعت کار 200کلو گرام فی گھنٹہ ہے اور 12گھنٹے میں24سو کلو گرام ہسپتال کاکوڑا کرکٹ ٹھکانے لگایا جاسکتاہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
مسلم لیگ سیاسی حقیقت ،شجاعت حسین کی قیادت میں ہمیشہ ملکی مفاد میں کردار ادا کیا ‘ شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.