کرپشن نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کردیا ، اب عوام کو اٹھ کھڑا ہونا ہوگا ،اپنے حقوق کے لئے آگے آنا ہوگا ، ہم نے دیکھا ہے کہ عوام کرپشن کے خلاف ہیں، ملک کی اشرافیہ اور سیاستدان علاج کے لئے لندن جاتے ہیں ، پاکستان کے قصبوں اور دیہات میں ڈاکٹروں اور ادویات کی قلت ہے
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کاملک بچاؤ کرپشن مٹاؤ ریلی سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو
جمعرات 28 اپریل 2016 22:26
نواب شاہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کرپشن نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کردیا ہے اب عوام کو اٹھ کھڑا ہونا ہوگا اپنے حقوق کے لئے آگے آنا ہوگا ، ہم نے تین دنوں میں سندھ کے مختلف شہروں اور قصبوں میں ریلی نکال رہے ہیں ہم نے دیکھا ہے کہ عوام کرپشن کے خلاف ہیں۔ وہ جمعرات کو یہاں تحریک انصاف کی جانب سے ملک بچاؤ کرپشن مٹاؤ ریلی سے خطاب اوربعد ازاں نواب شاہ پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے ۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کرپشن مٹاؤ ریلی تحریک انصاف کی ذاتی نہیں بلکہ عوام کی آواز ہے انہوں نے کہا کہ نعرے لگاتے ہیں کہ کشمیر بنے کا پاکستان مگر دوسری جانب پاکستان کے عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں انہیں حقوق نہیں دئے جارہے انہوں نے کہا کہ ملک کا خزانہ خالی ہوگیا ہے اور اب کیفیت ہے کہ ملک کے قرضے اتارنے اور اس کا سود ادا کرنے کے لئے مزید قرضے لئے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.