لندن کی گلوکارہ ٹانیا ویلز مہدی حسن کی مداح نکلی
جمعہ 29 اپریل 2016 12:39
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء) لندن کی گوری گلوکارہ ٹانیا ویلز مہدی حسن کی بڑی مداح ہیں ، یوٹیوب پر بنائے گئے پیج پر ٹانیا اپنی آواز کا جادو جگاتی رہتی ہیں ، فیض احمد فیض کی غزل گلوں میں رنگ بھرے آجکل اس گوری کا نیا شاہکار ہے۔
(جاری ہے)
اردو زبان سے نا آشنا ٹانیا ویلز جب لب کھولتی ہیں توسننے والے جھوم سے جاتے ہیں ۔ اے عشق ہمیں برباد نہ کر، گلوں میں رنگ بھرے ، دنیا کسی کے پیار میں، رفتہ رفتہ ٹانیا ویلز کی پسندیدہ غزلیں ہیں ۔ مہدی حسن پسندیدہ گلوکار ہیں تب ہی تو ان کی گائی گئی غزلیں ٹانیا ویلز کی اولین ترجیح ہیں ۔انٹرنیٹ پر ٹانیا کے لاکھوں مداح ہیں ۔ مہدی حسن کی غزلوں سے مشہور ٹانیا ویلز دنیا بھر میں میوزک کنسرٹ میں حصہ لیتی ہیں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.