عوامی تحریک نے سرکاری خزانے سے اشتہاروں کی ادائیگی کو عدالت میں چیلنج کر دیا
حکمران خاندان کی تجوریاں بھری ہوئی ہیں، ذاتی تشہیر ذاتی پیسے سے کرے‘مرکزی سیکرٹری اطلاعات
جمعہ 29 اپریل 2016 17:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک نے پاناما لیکس کے حوالے سے حکومت پاکستان کی طرف سے اشتہارات کی اشاعت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اشتہارات کی اشاعت کے اخراجات وزیراعظم سے وصول کر کے خزانے میں جمع کروائے جائیں۔ ذاتی تشہیر کیلئے قومی خزانے کے استعمال کا کوئی قانونی، اخلاقی، جمہوری جواز نہیں ہے۔
رٹ پٹیشن پاکستان عوامی تحریک کے رہنما سینئر وکیل اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر کی گئی ہے۔ اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ نے رٹ پٹیشن دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاناما لیکس کے انکشافات پر حکمران خاندان کے دفاع کیلئے سرکاری خزانے سے کروڑوں روپے کے حکومتی اشتہارات دئیے جارہے ہیں جو غیر قانونی اور اختیارات کا ناجائز استعمال ہے لہٰذا یہ رقم وزیراعظم سے وصول کی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.