بھارتی ریاست بہار میں ایک شاپنگ مال میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

Ijaz Muhammad محمد اعجاز جمعہ 29 اپریل 2016 19:31

بھارتی ریاست بہار میں ایک شاپنگ مال میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29اپریل 2016ء) بھارتی ریاست بہار میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں ایک شاپنگ مال میں دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :