(ن) لیگ کو احتساب کے نام سے ’’الر جی ‘‘ہو چکی ہے‘ حکومت نے اپوزیشن کو دھمکیاں
نہیں اپنی کر پشن کا حساب دیں ورنہ عوام کر پشن کر نیوالوں کو حکومتی ایوانوں سے اٹھا کر باہر پھینک دیں گے‘کر پشن کیخلاف اپوزیشن جماعتیں متحد ہورہی ہے حکمرانوں کو اپناانداز سیاست تبدیل اور کر پشن ختم کر نا ہوگی ‘تحر یک انصاف پر تنقید کر کے (ن) لیگ اپنی کر پشن اور لوٹ مار پر پردہ نہیں ڈال سکتی ‘یکم مئی کو لاہور میں عمران خان تاریخی خطاب کر یں گے سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور کی وفود سے گفتگو
جمعہ 29 اپریل 2016 20:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اپریل۔2016ء) سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو احتساب کے نام سے ’’الر جی ‘‘ہو چکی ہے وہ اپوزیشن کو دھمکیاں نہیں اپنی کر پشن کا حساب دیں ورنہ عوام کر پشن کر نیوالوں کو حکومتی ایوانوں سے اٹھا کر باہر پھینک دیں گے‘کر پشن کیخلاف اپوزیشن جماعتیں متحد ہورہی ہے حکمرانوں کو اپناانداز سیاست تبدیل اور کر پشن ختم کر نا ہوگی ‘تحر یک انصاف پر تنقید کر کے (ن) لیگ اپنی کر پشن اور لوٹ مار پر پردہ نہیں ڈال سکتی ‘یکم مئی کو لاہور میں عمران خان تاریخی خطاب کر یں گے پوری تحر یک انصاف عمران خان کی قیادت میں ملکی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔
وہ جمعہ کے روز اپنے دفتر میں یکم مئی کے جلسے کے حوالے سے کارکنوں کے مختلف وفود سے گفتگو کر رہے تھے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ حکمران جو مر ضی کر لیں کر پشن اور لوٹ مار کا حساب دیئے بغیر انکی جان نہیں چھوٹ سکتی اور قوم حکمرانوں سے کر پشن کی پائی پائی کا حساب لیں گی۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے مفاد میں یہی ہے کہ وہ اپوزیشن کی بات سن لیں ورنہ وہ اپنے لیے خود مسائل پیدا کر یں گے۔
انہوں نے کہا کہ جب تک ملک سے کر پشن ختم نہیں ہوگی اس وقت ملک سے بجلی کی لوڈشیڈ نگ اور دیگر مسائل کا خاتمہ بھی ممکن نہیں ہوسکتا (ن) لیگ کی قیادت کو چاہیے وہ حقیقی معنوں میں خود کو احتساب کیلئے پیش کر یں اور اپوزیشن کے مطالبے کے مطابق کمیشن قائم کیا جائے ورنہ احتجاج اپوزیشن کا حق ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.