سٹریٹجک پلان اوور سائیٹ کمیٹی کو پارلیمانی کمیٹی میں تبدیل کر دیا گیا
جمعہ 29 اپریل 2016 21:16
اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اپریل۔2016ء) سٹریٹجک پلان اوور سائیٹ کمیٹی کو پارلیمانی کمیٹی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس سٹریٹجک پلان اوور سائیٹ کمیٹی (ایس پی او سی) کی کنوینر مریم اورنگزیب کی صدارت میں قومی اسمبلی میں ایس ڈی جیز سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران کمیٹی کی کنوینر مریم اورنگزیب نے تجویز پیش کی کہ سٹریٹجک کمیٹی کو پارلیمانی کمیٹی میں تبدیل کیا جائے۔
انہوں نے بتایا کہ قومی اسمبلی سٹریٹجک پلان قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی ہمیشہ رہنے والی دستاویز ہوگی جو پارلیمنٹرین اور سیکریٹریٹ سٹاف کو آئینی امور پر ہونے والی پیشرفت پر رہنمائی کرے گی۔ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف کو زیر بحث لاتے ہوئے مریم اورنگزیب نے صوبائی سطح پر قانون سازی کی ضرورت پر زور دیا تاکہ ترقی سے متعلقہ امور کا حل ہو سکے جس طرح قومی اسمبلی نے غذائیت کی کمی کے مسئلہ پر روشنی ڈالی اور تمام فریقین کو ایک میز پر جمع کیا جبکہ ایس ڈی جیز ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.