راولپنڈی ، کھنہ پل کے قریب ایک ہی یوٹیلیٹی اسٹور میں تیسری مرتبہ ڈکیتی
ہفتہ 30 اپریل 2016 14:25
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اپریل۔2016ء) راولپنڈی میں کھنہ پل کے قریب ایک ہی یوٹیلیٹی اسٹور میں تیسری مرتبہ ڈکیتی ،4مسلح ڈاکوعملے کو یرغمال بنا کر3 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے،حدود کے تنازع پر تھانہ صادق آباد اور کھنہ پولیس جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کھنہ پل جلیبی چوک کے قریب یوٹیلیٹی اسٹور میں تیسری بار ڈکیتی کی واردات ہوئی۔4 مسلح ڈاکو یوٹیلیٹی سٹور میں گھس گئے اور عملے کو یرغمال بنا کر اسلحے کے زور پر ساڑھے تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ اس دوران پولیس بھی موقع پر نہ پہنچ گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ تھانہ صادق آباد اور تھانہ کھنہ پولیس میں حدود کا تنازع چل رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.