مولانا عبدالستار خان نیازی کی 15ویں برسی کل منائی جائے گی
اتوار 1 مئی 2016 12:25
اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) تحریک پاکستان کی اہم شخصیت ،سیاسی و مذہبی رہنما مولانا عبدالستار خان نیازی کو جہان فانی سے رخصت ہوئے پندہ برس بیت گئے ان کی 15ویں برسی پیر کومنائی جائے گی اس سلسلے میں ملک بھر میں جمعیت علماء پاکستان اور دیگر دینی و مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنسز ،سیمینارز اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین مولنا عبدالستار خان نیازی کی ملک وقوم کیلئے پیش کی گئی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔
مولانا عبدالستار خان نیازی اکتوبر 1915ء کو میانوالی ضلع کے ایک معزز نیازی خاندان میں پیدا ہوئے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے بعد انہوں نے 1936ء میں عملی سیاست کاآغاز کیا ۔مولانا عبدالستار خان نیازی نے میاں محمد شفیع(م ش) کے ہمراہ پنجاب مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کی بنیاد رکھی اس دوران انہیں عبدالسلام خورشید،مولانا ابراہیم علی چشتی،حمید نظامی اور جسٹس انوار الحق جیسے عظیم رہنماؤں کی قربت حاصل رہی وہ ڈسٹرکٹ مسلم لیگ میانوالی کے منتخب صدر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.