مزدوروں کی خوشحالی ‘ احترام اور مزدور کو بااختیار بنائے بغیر ترقی نہیں کی جاسکتی‘ حکومت محنت کشوں کی حالت بہتر بنانے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے‘ اس سلسلے میں متعدد پروگراموں پر عمل درآمد جاری ہے‘ محنت کشوں کے لئے فلاحی اقدامات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا
وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
اتوار 1 مئی 2016 13:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزدوروں کی خوشحالی ‘ احترام اور مزدور کو بااختیار بنائے بغیر ترقی نہیں کی جاسکتی‘ حکومت محنت کشوں کی حالت بہتر بنانے پر بھرپور توجہ دے رہی ہے‘ اس سلسلے میں متعدد پروگراموں پر عمل درآمد جاری ہے‘ محنت کشوں کے لئے فلاحی اقدامات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔
اتوار کو محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ یکم مئی مزدوروں کے حقوق یقنی بنانے کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔(جاری ہے)
معیشت کی مضبوطی میں محنت کشوں کا کلیدی کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ دین اسلام میں محنت کشوں کو الله کا دوست قرار دیا گیا ہے۔ محنت کشوں کی حالت بہتر بنانے کے لئے حکومت بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ مزدوروں کی خوشحالی‘ احترام اور اسے بااختیار بنائے بغیر ترقی نہیں کی جاسکتی۔
محنت کشوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے متعدد پروگراموں پر عمل درآمد جاری ہے جن میں محنت کشوں کی رہائش‘ علاج معالجہ اور ان کے بچوں کی تعلیم شامل ہے۔ حکومت کے مزدور دوست اقدامات سے محنت کش بھرپور استفادہ کررہے ہیں۔ محنت کشوں کے لئے فلاحی اقدامات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.