شاہ محمود قریشی سیاست چھوڑ دیں بھائی مرید حسین نے تمام شہر میں اپنی درخواست پر مبنی پوسٹرز لگوا دیئے
شاہ صاحب مریدین کو دین کی تبلیغ کریں مرید حسین کی گفتگو
اتوار 1 مئی 2016 15:12
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) ملتان میں شاہ محمود قریشی کے بھائی نے شہر بھر میں پوسٹرز آویزاں کرائے ہیں کہ شاہ صاحب سیاست چھوڑیں اور اپنا وقت دین اور دربار کو دیں ۔
(جاری ہے)
مرید حسین قریشی نے شہر بھر میں پوسٹرز آویزاں کرا دیئے ہیں جن پر انہوں نے اپنے بھائی شاہ محمود قریشی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیاست کی بجائے اپنا وقت دین اور دربار کو دیں ۔ مرید حسین قریشی کے مطابق ان کی اور پوری جماعت کی یہ خواہش ہے کہ شاہ محمود قریشی کی امامت میں نماز ادا کی جائے تاہم شاہ محمود قریشی اپنی جماعت کی خواہش کو پورا کرتے ہوئے دربار پر آئیں اور مریدین کو دین کی تبلیغ کریں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.