حکومت نے پانامہ لیکس کی شفا ف تحقیقات نہ کروائی تو ہم بھی میدان میں آئیں گے ‘ قمر الزمان کائرہ
کر پشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہو کر کرپشن کیخلاف جنگ لڑ نا ہوگی ‘بلاول بھٹو پارٹی چےئر مین ہیں انکی باتیں پارٹی موقف ہی ہیں ‘ پیپلزپارٹی پانامہ لیکس اور کرپشن کیخلاف بڑ اواضح موقف رکھتی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کر پشن کا خاتمہ ملکی ترقی کیلئے بہت اہم ہے پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹر ی اطلاعات قمر الزمان کائرہ کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 1 مئی 2016 15:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹر ی اطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پانامہ لیکس کی شفا ف تحقیقات نہ کروائی تو ہم بھی میدان میں آئیں گے ‘کر پشن کیخلاف تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہو کر کرپشن کیخلاف جنگ لڑ نا ہوگی ‘بلاول بھٹو پارٹی چےئر مین ہیں انکی باتیں پارٹی موقف ہی ہیں ۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹر ی اطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پانامہ لیکس اور کرپشن کیخلاف بڑ اواضح موقف رکھتی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کر پشن کا خاتمہ ملکی ترقی کیلئے بہت اہم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت اپوزیشن جماعتیں کر پشن کیخلاف کے متحد ہیں اور آج ضرورت بھی اس بات کی ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہو کر کر پشن کیخلاف جنگ لڑ نا ہوگی اور آج اپوزیشن جماعتوں کامشتر کہ اجلاس بھی اس حوالے سے بہت اہم ہے اورحکومت کو چاہیے پانامہ لیکس پرکمیشن کے ٹی او آرز اپنی مر ضی کے مطابق بنانے کی بجائے اپوزیشن جماعتوں کی ڈیمانڈکے مطابق ہی بنائے ورنہ اس کمیشن کو کوئی قبول کر رہا ہے اور نہ ہی کر یگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.