ملک کے دیگر شہروں کی طرح اٹک میں بھی مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا
اتوار 1 مئی 2016 15:49
اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔01 مئی۔2016ء) ملک کے دیگر شہروں کی طرح اٹک میں بھی مزدوروں کا عالمی دن شکاگو کے مزدوروں کے ساتھ تجدید عہد کے طور پر منایا گیا۔
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں آل پا کستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ضلعی چیئرمین رانا فیصل نے کی جبکہ دیگر یونین عہدیدراران ریاض بھٹی ،محمد ظریف،محمد پرویز،محمد مسعود،نجیب اقبال ،رانا محمد اکرم،منظور الہی ،محمد زاہد،محمد اکرم بھولا،اول خان،نور محمد اعوان اور مزدور وکرزنے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
ریلی ہائی وے ڈیپارٹمنٹ سے شروع ہو کر چوک فوارہ میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر رانا فیصل ،رانا محمد اکرم ،ملک محمد پرویز اور مہمان خصوصی ریاض احمد بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آنے والے بجٹ میں مزدوروں کی اجرت بڑھانے کے لئے اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی اولادوں کو اچھی تعلیم دلوانے اور میعاری زندگی بسر کرنے کا حق ہے اس سلسلہ میں ہماری تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.