مبینہ طور پر جعلی واجبات کی عدم ادائیگی کا بہانہ،پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہاریزن کامرس کالج چکوا ل نے متعدد طلبات کی رول نمبر سلپس روک لیں
متاثرہ طالبہ کا اعلیٰ حکام سے کالج انتظامیہ کے روےئے کا نوٹس اور انصاف کی فراہمی کی اپیل کا مطالبہ
اتوار 1 مئی 2016 17:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ ہاریزن کامرس کالج چکوا ل نے مبینہ طور پر جعلی واجبات کی عدم ادائیگی کا بہانہ بنا کرمتعدد طلبات کی رول نمبر سلپس روک دی ہیں ، رول نمبرسلپ موجود نہ ہونے پر ایم بی اے پارٹ 1کی طالبات کو امتحانی ہال میں داخلے کی اجازت نہ ملنے سے متعدد طالبا ت کا قیمتی سال ضائع ہو گیا ۔
کامرس کالج چکوا ل کی ایک طالبہ نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر آن لائن کو بتایا کہ کالج انتظامیہ نے ذاتی دشمنی کی بنیاد پر فیسوں کی ادائیگی کا بہانہ بنا کرچند طالبات کی رول نمبر سلپس روک رکھی ہیں جس سے امتحانی ہال میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جارہی ، جبکہ مجھ سمیت دیگر طالبات کی جانب سے تمام واجبات ادا کیے گئے ہیں جس کی رسیدیں بھی موجود ہیں ، کالج انتظامیہ نے جعلی واجبات کا بہانہ بنایا ہے ،طالبہ نے نے بتایا کہ ایک پرچہ گزر چکا ہے جس میں ہمیں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی گئی جبکہ ایک پر چہ 6مئی کو ہونا ہے تاہم ایک پر چہ چھوٹ جانے کے باوجود کالج انتطامیہ رول نمبرسلپس نہیں دے رہی جبکہ انتظامیہ کو کالج کی ٹیوشن فیس سمیت تما م ادائیگیوں کی رسیدیں دیکھائی گئی ہیں ، انتظامیہ نے جان بوجھ کر ذاتی دشمنی کی وجہ سے سلپس روکی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.