فیصل آباد میں مضرصحت دودھ پینے سے خواتین سمیت120 افراد کی حالت غیر
پیر 2 مئی 2016 11:55
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مئی۔2016ء ) فیصل آباد میں مضرصحت دودھ پینے سے خواتین سمیت120 افراد کی حالت غیر ہوگئی جس میں زیادہ تعداد بچوں کی تھی ، 120 افراد کو علاج کیلئے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا ، لیبارٹری تجزیئے میں دودھ اور سوڈا مضر صحت ثابت ہونے پر پولیس نے ملک شاپ اور سوڈا واٹر فیکٹری کے مالک کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں مضرصحت دودھ پینے سے بچوں اور خواتین سمیت 120 افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق محلہ غلام محمد آباد کے مکینوں نے دکاندار کی جانب سے لوگوں میں تقسیم کیا گیا دودھ پیا تھا جسے پی کر 120 افراد کی حالت غیر ہوگئی جس میں زیادہ تعداد بچوں کی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.