زیکا وائر س اندازے سے کہیں زیادہ خطرناک، ویکسین اب بھی تیاری کے مراحل میں
برازیل میں ہر پانچ میں سے ایک حاملہ خاتون اس وائرس سے متاثر ہو رہی ہے، ما ہر ین
پیر 2 مئی 2016 13:01
لند ن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء)مچھر کے ذریعے پیدا ہونے والے زیکا وائرس کے بارے میں برازیل کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ سابقہ اندازے سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔بی بی سی سے گفتگو میں اس مرض سے نمٹنے کے لیے کام کرنے والے ماہر ڈاکٹرز نے بتایا کہ زکا وائرس سے اعصابی نظام کو مزید خطرہ ہوسکتا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ہر پانچ میں سے ایک حاملہ خاتون اس سے متاثر ہو رہی ہے۔
یہ بھی سامنے آیا ہے کہ برازیل کے کچھ علاقوں میں کم ہورہا ہے۔ تاہم ویکسن کی تلاش اب بھی اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے اور زکا خطے میں پھیل رہا ہے۔بہت سے ڈاکٹرز اور طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ زکا وائرس اور نومولود بچوں کے غیر معمولی طور پر چھوٹے سروں کے درمیان تعلق ہے۔اگرچہ یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ ایک فیصد خواتین ایسی ہوتی ہیں جو اگر زیکا سے متاثرہ ہوں ان کے ہاں چھوٹے سر والے بچے کی پیدائش ہوتی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.