نکولس الماگرو نے ایسٹورل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
پیر 2 مئی 2016 15:18
ایسٹورل ۔ 2 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مئی۔2016ء) سپین کے نامور ٹینس سٹار نکولس الماگرو نے ایسٹورل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں اور کرینو بسٹا کو شکست دیکر کیریئر کا 13 واں ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
(جاری ہے)
پرتگال میں جاری اے ٹی پی ٹینس ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے فائنل میں ہسپانوی ٹینس سٹار نکولس الماگرو نے سخت مقابلے کے بعد ہم وطن کرینو بسٹا کو پہلے سیٹ میں 6-7 کی شکست کے باوجود اگلے دونوں سٹریٹ سیٹس میں 7-6 اور 6-3 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔
اس سے قبل ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں نکولس الماگرو نے سیکنڈ سیڈڈ آسٹریلیا کے نک کرگیوس کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں سپین کے پیبلو کرینو بسٹا نے جیت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے تھرڈ سیڈڈ فرانس کے بینٹ پیری کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ واضح رہے کہ نکولس الماگرو کو یہ کیریئر کا 13 واں ٹائٹل ہے اور 2012 کے بعد پہلا جو انہوں نے اپنے نام کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.