فلپ کولیشرائبر نے بی ایم ڈبلیو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
پیر 2 مئی 2016 15:18
میونخ ۔2 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مئی۔2016ء) جرمنی کے مایہ ناز ٹینس سٹار فلپ کولیشرائبر نے بی ایم ڈبلیو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں ڈومنک تھیم کو شکست دیکر کیریئر کا ساتواں ٹائٹل اپنے نام کیا۔
(جاری ہے)
جرمنی کے شہر میونخ میں جاری مینز سنگلز ایونٹ میں کھیلے گئے فائنل میں فلپ کولیشرائبر نے سخت مقابلے کے بعد آسٹریا کے ڈومنک تھیم کو 7-6(9-7)، 4-6 اور 7-6(7-4) سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس سے قبل ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں تھرڈ سیڈڈ آسٹریا کے ڈومنک تھیم نے جرمنی کے ساشا زریو کو اور فورتھ سیڈڈ جرمنی کے فلپ کولیشرائبر نے اٹلی کے فیبیو فوگنینی کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.