نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں (کل)الفیصل اور اسلام آباد کلب کے درمیان میچ کھیلا جائیگا
پیر 2 مئی 2016 17:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) مہران فٹ بال کلب کے زیراہتمام نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں الٖفیصل کلب اور اسلام آباد کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) منگل کو کراچی کمپنی گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی محمد زمان کے مطابق ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ٗ گروپ اے میں مہران کلب، غوری کلب، رمنا کلب، القائم کلب، ایورگرین کلب، ینگسٹر کلب، گلگت بلتستان کلب، بولان کلب، زمیندار کلب راولپنڈی، گروپ بی میں ہما کلب، اسلام آباد اکیڈمی کلب، یونائیٹڈ کلب، روور کلب، جناح کلب ترامڑی کلب، مسلم کلب راولپنڈی، گروپ سی میں قائداعظم کلب، اکبر کلب، کرن کلب، گنگال کلب فرینڈ کلب، فالکن کلب، ذیشان کلب، یوتھ پاور کلب، مہران یوتھ کلب جبکہ گروپ ڈی میں سی ڈی اے کلب، راوی کلب، الفیصل کلب، اسلام آباد کلب، رائل پلیئرز کلب، پونا کلب، کپیٹل کلب، فیڈرل کلب اور نشتر کلب راولپنڈی شامل ہیں۔
کوارٹر مرحلہ 12 مئی سے شروع ہوگا جبکہ سیمی فائنل مرحلہ 14 مئی سے کھیلے جائینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.