آصف زرداری رواں سال جون میں دبئی اور جولائی میں پاکستان واپس آئیں گے،منظور حسین وسان
ملکی سیاست میں عملی طور پر حصہ لینگے، تخت لاہور کیلئے 3ماہ مشکل کے ہیں ،سابق صوبائی وزیر کی گفتگو
پیر 2 مئی 2016 19:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) سابق صدر آصف علی زرداری کے پاکستان واپس آنے کی حتمی تاریخ سامنے آگئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ کے وزیر برائے معدنیات و معدنی ترقی منظور حسین وسان نے لندن میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو کی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد منظور حسین وسان نے کہا کہ سابق صدر رواں سال جون میں دبئی اور جولائی میں پاکستان واپس آئیں گے اور ملکی سیاست میں عملی طورپر حصہ لیں گے ۔
انہوں نے پاناما لیکس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے حوالے سے کہا کہ تخت لاہور کے لیے 3ماہ مشکل کے ہیں ۔واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری طویل عرصے سے بیرون ملک علاج کے سلسلے میں مقیم ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.