پنجاب ٗ پولیس نے سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے شخص کی درخواست پر چھ مسلمانوں کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرلیا
زیرحراست ملزمان کو (کل)مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا
پیر 2 مئی 2016 21:10
چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) چیچہ وطنی میں پولیس نے سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی درخواست پر چھ مسلمانوں کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پنجاب کے شہر چیچہ وطنی کی پولیس کے مطابق مہندر پال سنگھ نے درخواست میں کہا کہ فیصل آباد سے ملتان کے سفر کے دوران جس بس پر وہ سفر کر رہے تھے اس کی مالک ٹرانسپورٹ کمپنی کے ملازمین نے ان سے بدسلوکی کی اور اس دوران ان کی پگڑی بھی زمین پر گرا دی گئی۔
درخواست گزار کے مطابق پگڑی کی ان کے مذہب میں بہت اہمیت ہے اور یہ ان کے گرو کی توہین کے مترادف ہے ٗپولیس اہلکار نے بتایا کہ مہندر سنگھ کی درخواست پر نجی ٹرانسپورٹ کمپنی سے منسلک چھ افراد کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 295 اور 506 کے تحت توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کیا گیا پولیس کے مطابق ایف آئی آر کے اندراج کے بعد چھ میں سے پانچ ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.