شمالی وزیرستان کے52 ہزار381 بے گھرخاندانوں میں ایک ارب76 کروڑ روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں، فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی
منگل 3 مئی 2016 12:03
اسلام آباد ۔ 3 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء) دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ”ضرب عضب“ میں متاثر ہونے والے شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد( آئی ڈی پیز) کے52 ہزار381 خاندانوں میں ایک تک ایک ارب75 کروڑ99 لاکھ روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں۔
(جاری ہے)
فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والی شمالی وزیرستان کے 52ہزار381 خاندانوں کو زونگ موبائل سمز کے ذریعہ اب تک ایک ارب75 کروڑ99 لاکھ روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں۔
حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کے 95 ہزار720 خاندان رجسٹرڈ ہیں جن میں سے نادرا نے اب تک 54 ہزار80 خاندانوں کی رجسٹریشن کی تصدیق کی ہے۔ حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کے بے گھرافراد کی واپسی کے تیسرے مرحلے میں بے گھر افراد کے خاندانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.