پنجاب سیڈ کونسل نے کپاس کی 10نئی بی ٹی اور2نان بی ٹی اقسام کی منظوری دے دی
منگل 3 مئی 2016 12:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مئی۔2016ء) پنجاب سیڈ کونسل کا 46واں اجلاس وزیر زراعت پنجاب ڈاکٹر فرخ جاوید کی صدارت میں زراعت ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کپاس کی 10نئی بی ٹی اور 2نان بی ٹی اقسام کی منظوری دی گئی ہے ۔ان منظورشدہ بی ٹی اقسام میں ایف ایچ لالہ زار، ایم این ایچ 988-، بی ایچ184-، وی ایچ 305-، اے جی سی ، 777،کیمب33-، بی ایس52-، آئی یو بی 13-، ایم ایم 58- ، لیڈر1-جبکہ نان بی ٹی اقسام میں سائیٹو124-اور نایاب 2008-شامل ہیں۔
کپاس کی 5دیگر بی ٹی اقسام کی منظوری کو نیشنل بائیو سیفٹی کمیشن کے اجازت نامہ سے مشروط کیا گیا ہے ۔ صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے اس موقع پر زرعی سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سائنسدانوں کی کاوشوں سے زیادہ درجہ حرارت برداشت کرنے والی ،کم پانی سے تیار ہونے والی اور بیماریوں کے خلاف مدافعت رکھنے والی کپاس کی نئی بی ٹی اور نان بی ٹی اقسام متعارف کروائی گئی ہیں جن کی کاشت سے کاشتکاروں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.