آپ کے کہنے پر استعفیٰ دے دوں، یہ منہ اور مسور کی دال،وزیراعظم کی استعفے کا مطالبہ کرنیوالوں پر کڑی تنقید
منگل 3 مئی 2016 13:47
بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے اپنے استعفے کا مطالبہ کرنے والی اپوزیشن جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ”آپ کے کہنے پر استعفی دے دوں، یہ منہ اور مسور کی دال“،کرپشن کی ایک پائی بھی ثابت ہو جائے تو گھر چلا جاؤں گا۔
(جاری ہے)
منگل کو وزیراعظم نواز شریف نے عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران تحریک انصاف اور استعفے کا مطالبہ کرنے والی دیگر اپوزیشن جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ سنا تھا کہ نیا خیبرپختونخوا بن رہا ہے، اس لئے آتے ہوئے ہیلی کاپٹر سے دیکھتا آیا لیکن کہیں نیا خیبرپختونخوا نظر نہیں آیا، وہی پرانی سڑکیں، سکول اور ہسپتال ہیں، تبدیلی کا کوئی نام و نشان تک نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسی کے کہنے پر نہیں جائیں گے، کہتے ہیں کہ استعفیٰ دے دیں یہ منہ اور مسور کی دال۔ البتہ ایک پائی کی کرپشن بھی ثابت ہو جائے تو استعفیٰ دے کر گھر چلا جاؤں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.